ایکنا: بین الاقوامی نمائش اور میوزیم برائے سیرتِ نبویؐ و تمدنِ اسلامی مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاور میں افتتاح ہوا۔ افتتاحی تقریب میں شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز، نائب امیر مکہ نے خصوصی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3519059 تاریخ اشاعت : 2025/08/28
ایکنا: سیرت النبی میوزیم میں جدید ٹیکنالوجی کا استفادہ کیا گیا ہے جس کا مقصد شائقین کو سیرت النبی سے روشناس کرانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518223 تاریخ اشاعت : 2025/03/26
ایکنا: بین الاقوامی سیرت النبی میوزیم میں آے آئی انسان بنایا گیا ہے جو سیرت النبی اور تمدن اسلامی کو پیش کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516830 تاریخ اشاعت : 2024/07/30
ایکنا: پاکستانی اور سعودی حکام کی موجودگی میں اسلامآباد میں سیرت میوزیم کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516224 تاریخ اشاعت : 2024/04/16
ایکنا تھران: آیسسکو کے مطابق عوامی دلچسپی کے مدنظر سیرت النبی میوزیم نمایش کو مزید جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514198 تاریخ اشاعت : 2023/04/29
عالم اسلام کے معروف علما/ 9
جنیوا یونیورسٹی کی استاد ڈاکٹرفوزیه العشماوی ان دانشوروں میں شامل ہے جنہوں نے ایک عمراسلامی تعلیمات، خواتین کے کردار اور جدید علوم پر گزاری۔
خبر کا کوڈ: 3513294 تاریخ اشاعت : 2022/12/06
ایکنا تھران- گولکنڈہ میں جاری تین روزہ سیرت ایکسپو کا حافظ رشاد الدین ناظم شہر جماعت اسلامی ہند ،حیدرآباد نے افتتاح کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513246 تاریخ اشاعت : 2022/11/28
ایکنا تھران- عالمی اسلامی علمی ثقافتی مرکز (آیسسکو) کی جانب سے سیرت النبی اسلامی میوزیم کے افتتاح پر نمایشگاہ کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513173 تاریخ اشاعت : 2022/11/19
شیخ حسان عبدالله:
ایکنا تھران- لبنانی عالم دین نے انسانی ترقی کو دین پر عمل کا نتیجہ قرار دیتے ہویے کہا کہ ہر چیلنج سے مقابلے لیے سیرت النبی پر عمل ناگزیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512882 تاریخ اشاعت : 2022/10/15